زمیں ادھوری ہے یہ آسماں ادھورا ہے
زمیں ادھوری ہے یہ آسماں ادھورا ہےترے بغیر مرا ہر جہاں ادھورا ہےبنا یقین کے تُو چل رہا ہے سب کو لئےاو بد نصیب ترا کارواں ادھورا ہےنہیں ہے وہ…
زمیں ادھوری ہے یہ آسماں ادھورا ہےترے بغیر مرا ہر جہاں ادھورا ہےبنا یقین کے تُو چل رہا ہے سب کو لئےاو بد نصیب ترا کارواں ادھورا ہےنہیں ہے وہ…
جہاں میں جا بجا اک بے خودی ہماری ہےخود اپنے آپ سے رسہ کشی ہماری ہےجو آپ دیکھ رہے ہیں ہمارے باطن میںہنر نہیں ہے یہ، بے پردگی ہماری ہےگھڑی…
ہر جادۂ حیات پہ تنہا گیا ہوں میںپہنچا جہاں نہیں، وہاں پایا گیا ہوں میںدے کر مرے خیال کو رختِ ہمیشگیپھر موت کی طناب سے باندھا گیا ہوں میںرسوا کیا…
کیا پیچھا بہت نگاہوں کاڈھنگ کوئی تو ہو اداؤں کااک ٹھکانہ فقط نہیں ہوتاوقت بھی ہوتا ہے کناروں کااینٹ سے اینٹ سب بجا ڈالیںکچھ بھی بگڑا نہیں دیواروں کااتنا الجھیں…
دفتر سے گھر ،گھر سے دفتر، کام دھندا ایٹ سیٹراجینے کا بس ایک ہی مقصد، گاڑی، بنگلہ ایٹ سیٹرا بیٹھے ہیں پردیس میں یارو، عید ہماری نا ہی پوچھوسونا، اٹھنا،…
شہر الریاض کے معروف ماہر تعلیم اور ہمارے عزیز دوست پروفیسر عظمت اللہ بھٹہ صاحب نے اپنے دولت کدے پر ایک علمی اور ادبی محفل کا اہتمام کیایہ ادبی حادثہ…